|
پیغام
میرا پیغام زندگی میں قرآن وسنت کے مطابق اپنی ذات، خاندان، سماج اور امت کی
اصلاح کرکے اللہ کی رضا اور جنت کا حصول ہے۔
میرا خواب
نیک بختوں جیسی زندگی، شہداء جیسی موت اور خالق ارض وسما کی جنت میں احباب سے
ملاقات۔
میری زندگی کا مقصد
میں ایک خدا کا
بندہ بنوں
فقہ کا عالم بنوں
انگریزی زبان کا ماہر بنوں
داعی اور سماجی مصلح بنوں
مصنف اور ادیب بنوں
اچھا شوہر اور نیک باپ بنوں
اپنے خاندان، اہل وعیال نیزیتیموں اور فقیروں کے درمیان ربط کی کڑی بنوں
میں ایک شکر گزار انسان بنوں
میں جسمانی اعتبار سے طاقتور بنوں


اہم مطبوعہ تصنیفات
اصول فقہ
اجتہادی دلائل غلو اور انکار کے درمیان اصولی اجماع کی حجیت میں غلو
قیاس اور اس کی حجیت مصالح مرسلہ اور اس کی حجیت
استحسان سد ذرائع کی حجیت جزئی اجتہادی دلائل کی حجیت
شریعت اسلامی میں ولی امر کا اختیار نفقہ اور میراث میں مرد پر عورت کا امتیاز
میراث ووصیت شریعت قانون کے درمیان عربی قوانین میں وصیت
-ایک فقہی تنقیدی
مطالعہ
رمی جمرات کے وقت میں توسیع ایک معاصر شرعی ضرورت عمرہ اور حج کے فقہی احکام
مسلم اقلیتوں کے فقہ میں اجتہاد کے لیے منہجی اصول شہریت
شفاعت اور اس کی قسمیں قرآن وسنت میں نہج البلاغہ کی تشریح میں شیخ میثم بحرانی
کاطریقۂ کار
رسول اکرم کی اتباع کا منہجی طریقہ مفتی مصر کے فتوے کا جواب
عبادات اور اس کے اثرات عبادات کے تربیتی مقاصد
خاتون خانہ اور زندگی مشرق ومغرب میں عورت کی حیثیت
مغربی سماج کے تین مظلوم بوڑھا بچہ اور خاتون عورت جدید رجحانات
عورتوں اور مردوں کے باہم اشتراک کے شرعی ضوابط قلب کی سختی کی اصلاح کے عملی
ذرائع
سیدنا ابراہیم سورۂ ےوسف اور تبدیلی واصلاح کے امکانات
موجودہ دنیا میں دعوت غیرمسلموں سے تعلق ـفقہی اصول اور اس کی تطبیق
اس زمانہ میں تبدیلی لانے کے دس ضابطے
زیر ترتیب تالیفات
قرآن کریم ہدایت یا علم مؤثر تعلیم کی بنیادیں
سیرت نبویہ مغرب میں اسلامی مدارس
عصر حاضر میں ربو ٰـ شبہات ورد علم مقاصد شریعت کی ترقی
عز بن عبدالسلام کے نزدیک مقاصد شریعت مقاصد عامہ، خاصہ اور جزئیہ کے
درمیان
بنیادی فرق
اسلامی فن تعمیر حبشہ کی طرف ہجرتـمسلم اقلیتوں کے لیے درس
ودعوت
قرآن سے تعلق میں فراخی اور اس کو چھوڑنے میں تنگی تدین کا دھوکہ
نیکی کی بارش مباحات کا فتنہ
مؤمنین کے اقتدار
ٹریننگ پروگرام (جسے میں نے اپنی نگرانی میں انجام دیا)۔
عنوان ٹریننگ مطلوبہ ہدف
۔۱ موجودہ حالات میں ازدواجی زندگی مسائل وحل شوہروں کے لیے
۔۲ عورت اور زندگی بہنوں کے لیے
۔۳ تعلیم کے مقاصد مدرسین ووالدین کے لیے
۔۴ تعلیم کی بنیادیں اساتذہ کے لیے
۔۵ موجودہ حالات میں اللہ کی طرف دعوت عام
۔۶ اجتہاد ومقاصدـ ضرورت وضوابط ائمہ وعلماء
۔۷ مسلم اقلےتوں کی فقہ اور اجتہاد کے منہجی اصول ائمہ وعلماء
۔۸ دعوت میں شرکت کے احکام عام
۔۹ اصول فقہ عام
۔۱۰ فقہ اسلامی اصول واحکام عام
۔۱۱ علوم قرآن کا راستہ عام
۔۱۲ حدےث نبوی کا راستہ عام
۔۱۳ فقہ اسلامی کا راستہ عام
۔۱۴ تقریر وخطابت دعاۃ وواعظین وائمہ کے لیے
۔۱۵ غیر مسلموں سے تعلق مغرب مےں مقےم افراد کے لیے
۔۱۶ مسلم تہذیب کی بنےاد مفکرےن کے لیے
۔۱۷ قلوب کی سختی کی اصلاح کے لیے علمی وسائل سب کے لیے
۔۱۸ نفس اور شیطان کے
x ساتھ مجاہدہ سب کے لیے
اہم
مطبوعہ مقالات
۔۱ موضوع زبان
۔۲ اسلامی بہن عربی
۔۳ اسلامی بہنوں کے لیے سیرت اور صورت دونوں ضروری عرب
۔۴ گریہ اور سعادت اخروی انگریزی، عربی
۔۵ امید وعمل انگریزی، عربی
۔۶ فلسطین کا انتفاضہ انگریزی، عربی
۔۷ معراج انگریزی، عربی
۔۸ اتباع نبوی کے اصول انگریزی، عربی
۔۹ تیرے لیے اللہ کی رحمتیں انگریزی، عربی
۔۱۰ تربیتی ودعوتی سفر انگریزی، عربی
۔۱۱ وہ ذمہ دار ہیں انگریزی، عربی
۔۱۲ حصار فلم- حقیقت وکھوٹ انگریزی، عربی
۔۱۳ مجاہدہ نفس انگریزی، عربی
۔۱۴
شریعت کا مقصد انگریزی، عربی
۔۱۵
خدا پرستوں کا رمضانی پروگرام انگریزی، عربی
۔۱۶ اصلاح قلوب کی کلید انگریزی، عربی
۔۱۷ زوجین کے درمیان محبت ومفاہمت کی کنجی انگریزی، عربی
۔۱۹ اجتہاد برائے مسلم اقلیات انگریزی، عربی
۔۲۰
مصر میں زلزلہ انگریزی، عربی
۔۲۱ سیاسی مقالہ انگریزی، عربی
۔۲۲ محبت وتعاون کے لیے کھلی دعوت انگریزی، عربی
۔۲۳
اللہ ہی غالب ہے انگریزی، عربی
۔۲۴
میرے اسلامی بھائی تم کہاں ہو انگریزی، عربی
اہم فتوے
مفتی مصر شیخ علی جمعہ کے فتویٰ کا جواب
اے مفتی اللہ سے ڈر
مسئلہ سود پر حازم بیلاوی کا رد
افغانستان وعراق جنگ میں امریکی مسلم فوجیوں کا موقف
سرزمین فلسطین کی واپسی کا حق بیچنے کا حکم
چاند دیکھنے کا حکم
عید کی تکبیرات
کٹرینا طوفان کے متاثرین کی امداد
طارق رمضان کا رد
امریکی مسلمانوں کی بقرعےداور یوم عرفہ کے روزہ کے سلسلہ میں فتوی
مخصوص مالی تعاون میں مصرف کا حکم
ڈاکٹرس کو خون عطیہ کرنے کا حکم
شوہر کی بیوی کے مالی معاملات میں مداخلت
شادی کے لیے پیغام دینے کے شرعی ضوابط
سرگرمیاں
رکن مجلس عاملہ اسٹوڈنٹس یونین- قاہرہ ےونیورسٹی
مختلف اسلامی ممالک کے سینٹر اور مساجد میں خطابت وامامت
یورپ وعرب ممالک کی۰۰ ۱ کانفرنسوں میں مقالات اور تقریریں
دعوتی وشرعی میدانوں میں بہنوں بھائیوں کی تربےت وٹرےننگ
اسلامی اقتصادیات پر خاص تحریریں
اسلامی اقتصادیات کے اصول
عام مالیات- اسلامی نقطہ نظر سے
اسلامی نقطہ نظر سے عام مالیات کے معاصر مآخذ کی ببلوگرافی
شیخ طنطاوی کے بینک انٹرسٹ کے فتوی کے خلاف متعدد مقالات
ڈاکٹر احمد صقر کے ساتھ مناظرہ مسئلہ سود پر
علم اقتصاد میں ڈگری کا حصول
وجودہ حالات میں سود- شبہات ورد پر ایک کتاب کی تیاری
ختلف عربی واسلامی یونیورسٹیوں میں اسلامی اقتصادیات کی تعلیم کا تجربہ
الرسالہ چینل پر اسلامی بینکوں کے تجربات پر گفتگو
بحرین کی مجلس معاییر شرعیہ کی کتابوں کا مطالعہ
|